ابنا: پاکستان میں کشمور کے علاقے میں بارودی مواد کے دھماکے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد جانبحق ہوگئے۔پاکستانی پولیس کے مطابق یہ دھماکہ،کشمور کے علاقے بخش پور کے قریب گوٹھ پر ویز ڈومکی میں ہوا ہے جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو بچوں سمیت 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوا ۔ دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا ہے۔ امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
6 اگست 2013 - 19:30
News ID: 449595
پاکستان میں کشمور کے علاقے میں بارودی مواد کے دھماکے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد جانبحق ہوگئے۔